Bihari Pasanday Tips in Urdu - Bihari Pasanday Totkay - Tip No. 4117

Urdu Totkay Bihari Pasanday بہاری پسندے (Tip No. 4117) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pasanda in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bihari Pasanday Recipe In Urdu

بہاری پسندے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4117

پسندوں میں تمام مصالحے اور تیل ڈال کر ایک یا دو گھنٹوں کے لئے رکھ دیں
پھر کڑھائی میں ڈال کر دھیمی آنچ پر رکھ کر بھون لیں
آخر میں کوئلے کا دم دے دیں
پھر ڈش میں نکال کر پیاز، ہری مرچ اور لیمن سے گارنش کر یں

More From Pasanda