Salgirah Cake Tips in Urdu - Salgirah Cake Totkay - Tip No. 2938

Urdu Totkay Salgirah Cake سالگرہ کیک (Tip No. 2938) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Salgirah Cake Recipe In Urdu

سالگرہ کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2938

اشیاء:
مکھن چاراونس
گولڈن سیرپ ڈیڑھ اونس
بیکنگ پاؤڈر ایک ٹی اسپون
میدہ چار اونس
دودھ آدھ پیالی
میوہ میکس ایک اونس
براؤن شوگر چار اونس
انڈے دو عدد
نمک ادھ ٹی اسپون
گرم مصالحہ ایک ٹی اسپون
مار سلیڈ دو اونس
ترکیب:
چھ سات انچ کے سانچے کو چکنائی لگا کر تیار کر یں۔ بیکنگ پاؤڈر، گھی، چینی، اور گولڈن سیرپ باہم ملا کر اچھی طرح سے پھینٹیں۔ انڈے بھی الگ سے پھینٹ کر اس میں ملا دیں۔ آٹا بھی شامل کرتے جائیں۔جب یہ سب چیزیں یک جان ہو جائیں تو اس میں میدہ بھی ملا دیا جائے۔ آمیزے کی سختی کم کرنے کے لئے دودھ بھی ملا لیں۔ اب سانچے میں ڈال کر آدھے گھنٹے تک 350-Fپر اوون میں پکائیں۔ پھر دو اڑھائی گھنٹے تک 290-F‘310-Fپر پکائیں۔ اس کیک پر بادام کی کوٹنگ کر یں اور رائل آلسنگ ترتیب سے سجائیے۔ نہایت عمدہ اور لذت بخش کیک تیار ہوگا۔

More From Baked Dishs