Sindhi Biryani Tips in Urdu - Sindhi Biryani Totkay

سندھی بریانی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Sindhi Biryani Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت ایک کلو
ٹماٹر 200گرام
آلو 250گرام
پیاز تین عدد
گھی 200گرام
باسمتی چاول 1250گرام
آلو 250گرام
آلو بخارا چھ عدد
لہسن چھ جوئے
ہری مرچ 5عدد
گرم مصالحہ، نمک، مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
گوشت، ادرک پیاز، گرم مصالحہ، سرخ مرچ ڈال کر اس میں گھی ڈال دیں اور ساتھ ہی ٹماٹر، آلو بخارا، ثابت ہری مرچ، چاول ڈال کر مکس کر یں ایک دیگچی میں گھی گرم کر یں اور اس میں گوشت، چاول ڈال دیں چاولوں میں ہلکا سا زردہ رنگ اور کیوڑہ ڈال دیں۔ دم لگا دیں۔ دس منٹ بعد سندھی بریانی تیار ہو جائے گی۔

More From Biryani Aur Pulao - مزید