Black Paper Baik Tikaa Tips in Urdu - Black Paper Baik Tikaa Totkay

بلیک پیپر بیک تکہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Black Paper Baik Tikaa Recipe In Urdu

مرغ ، مسٹرڈ پاؤڈر، سفید مرچ پاؤڈر، دہی ،اوریگانو، سیاہ مرچ پاؤڈر اور مکھن اچھی طرح لگا کہ 2-3 گھنٹے کے لیے رکھ دیں
مرغ کو ہیٹ پروف ڈش میں ڈال کر پہلے سے گرم اوون ٹوسٹر میں 180c ڈگری پر 15 منٹ کے لئے بیک کریں
مرغ پر کلر آنے لگے تو درمیانی ہیٹ پر سیٹ کرکے مزید 10 منٹ بیک کریں
تیار ہوجائے تو سرونگ پیلٹ میں نکال کر فرائیڈ سبزیوں کے ساتھ سروکریں

More From Baked Dishs - مزید