Bombay Kabab Tips in Urdu - Bombay Kabab Totkay

بمبئی کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Bombay Kabab Recipe In Urdu

اشیاء:
قیمہ آدھا کلو
بیسن یا آٹا کھانے کے چار یا پانچ چمچے
لہسن ،ادرک پیسٹ چائے کا ایک چمچ
لال مرچ (کٹی ہوئی) چائے کا ایک چمچ
دھنیا(کٹا ہوا) چائے کے دو چمچے
ہرا دھنیا(کٹا ہوا) چند پتیاں
پودینہ (کٹاہوا) چند پتیاں
ہری مرچیں (کٹی ہوئی) چھ عدد
پیاز(باریک کٹی ہوئی) دو عدد
ہری پیاز( باریک کٹی ہوئی) دو عدد
تیل کھانے کے تین یا چار چمچ
دہی کھانے کے دو چمچ
ترکیب:
اوپر دئیے ہوئے تمام اجزا کو اچھی طرح ملا لیں ۔ چند گھنٹوں کے لئے Marinadaکر یں ۔ چھوٹے چھوٹے گولے بنائیں اور تیل میں ڈیپ فرائی کر لیں۔ بمبئی کبا ب تیا ر ہیں۔

More From Cutlus Aue Kebab - مزید