Bongo Bongo Soup Tips in Urdu - Bongo Bongo Soup Totkay

بونگو بونگو سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Bongo Bongo Soup Recipe In Urdu

اشیاء:
مٹر کے دانے دو پیالی
مکھن ایک کھانے کا چمچہ
نمک چائے کا چمچہ
کالی مرچ چائے کا چمچہ
کارن فلور ایک چائے کا چمچہ
اجوائن تین دانے
اجینو موٹو ایک چٹکی
دودھ ایک پیالی
کریم پیالی
مرغ کا گوشت پیالی(باریک ریشے کر لیں)
پانی دو پیالی
ترکیب:
مکھن گرم کر یں۔ اس میں کارن فلور بھون کر مٹر ڈالیں۔ نمک کالی مرچ، اجوائن اور اجینو موٹو بھی ملا دیں۔ پھر پانی ڈال کر پکنے رکھ دیں۔ اب مرغ کا گوشت ملائیں اور پکنے دیں۔ تھوڑی دیر بعد دودھ ڈال دیں۔ کریم خوب پھینٹیں اور ڈش میں سوپ نکال کر کریم اوپر سے ڈال دیں۔

More From Bachon Ke Soup - مزید