Bont Pulao Tips in Urdu - Bont Pulao Totkay - Tip No. 3275

Urdu Totkay Bont Pulao بونٹ پلاؤ (Tip No. 3275) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani Aur Pulao in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bont Pulao Recipe In Urdu

بونٹ پلاؤ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3275

اشیاء:
چاول ایک کلو
گھی ایک پاؤ
بونٹ پاؤ
لونگ بڑی الائچی دو عدد
پیاز دو پوتھیاں
کالی مرچیں ایک تولہ
گھی ایک پاؤ
ادرک ایک چھوٹی گانٹھ
ترکیب:
بونٹوں کو مسل کر ان کی دال بنا لیں۔ پھر ان کو پسا ہوا نمک لگائیں اور ایک طرف رکھ دیں اس کے بعد ادرک اور پیاز کا قیمہ
کر یں۔ پھر اسے بونٹ کی دال ملا کر ایک دیگچی میں ڈال دیں اور ان کے اوپر پانی میں بھیگے ہوئے چاولوں کی تہہ بچھا دیں پھر دیگچی چولہے پر چڑھا کر اسے کچھ دیر تیز آنچ دیں پھر گھی ڈالیں اور چند منٹ بعد چولہے سے اتار لیں۔ بونٹ پلاؤ تیار ملے گا۔

More From Biryani Aur Pulao