Bont Pulao (sabz Chanay Ka Pulao) Tips in Urdu - Bont Pulao (sabz Chanay Ka Pulao) Totkay - Tip No. 3499

Urdu Totkay Bont Pulao (sabz Chanay Ka Pulao) بونٹ پلاؤ(سبز چنے کا پلاؤ) (Tip No. 3499) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani Aur Pulao in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bont Pulao (sabz Chanay Ka Pulao) Recipe In Urdu

بونٹ پلاؤ(سبز چنے کا پلاؤ) کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3499

اشیاء:
چاول ایک کلو
بونٹ آدھا پاؤ
بڑی الائچی چار عدد
ادرک ایک چھوٹی گانٹھ
نمک تین تولہ
گھی ایک پاؤ
لونگیں دو عدد
پیاز دو پوٹیاں
کالی مرچیں ایک تولہ
ترکیب:
بونٹوں کو مسل کر ان کی دال بنا لیں۔ پھر ان کو پسا ہوا نمک لگائیں اور ایک طرف رکھ دیں۔ اس کے بعد ادرک اور پیاز کا قیمہ
کر یں۔ پھر اسے بوٹ کی دال ملا کر ایک دیگچی میں ڈال دیں۔ اور ان کے اوپر پانی میں بھیگے ہوئے چاولوں کی تہہ بچھا دیں۔ پھر دیگچی چولہے پر چڑھا کر اسے کچھ دیر تیز آنچ دیں پھر گھی ڈالیں اور چند منٹ بعد چولہے سے اتار لیں۔ بونٹ پلاؤ تیار ہوگا۔

More From Biryani Aur Pulao