Braised Chicken Tips in Urdu - Braised Chicken Totkay

برئسڈ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Braised Chicken Recipe In Urdu

اجزا:
تیل چار سپون
آئسٹسر سوس دو ٹیبل سپون
پانی دو ٹیبل سپون
کارن فلور چار ٹی سپون
تل کا تیل دو ٹی سپون
سبز یاں کٹی ہوئی ایک کلو گرام
گرم پانی ایک کپ
ترکیب:
برتن میں تل گرم کریں اور اس میں تل کا تیل لہسن اور ادرک شامل کریں۔ اورپھر اس میں سبزیاں ملا کر دو تین منٹ تک فرائی کریں ۔ اب گرم پانی میں سویا سوس اور آئسٹسر سوس شامل کریں۔ چار منٹ تک دم دیں۔ اب سبزیوں کو برتن میں ایک طرف کر دیں۔اور کارن فلور پانی میں گھول کر اسے برتن میں ڈالیں ۔ چمچہ چلاتے رہیں جب یہ گاڑھا ہونے لگے تو سبزیاں اس میں ملا کر خوب چمچ چلائیں ۔اب اسے ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔

More From Chinese Food - مزید