Bread Pudding Tips in Urdu - Bread Pudding Totkay - Tip No. 3993

Urdu Totkay Bread Pudding بریڈ پڈنگ (Tip No. 3993) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bread Pudding Recipe In Urdu

بریڈ پڈنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3993

کنڈینسڈ مِلک ، دودھ اور کترے ہوئے خشک میوے کو ملا کر اچھی طرح پھینٹ لیں (کشمش اور تھوڑا سا خشک میوہ الگ رکھ لیں)
ڈبل روٹی کا صرف درمیانی حصہ لیں اور چھوٹے کیوبز میں کاٹ لیں
مکھن کو نرم ہونے دیں اور ڈبل روٹی کے کیوبز کو مکھن میں اچھی طرح ملا لیں
ڈبل روٹی کے کیوبز کو گریسڈ بیکنگ ڈش میں تر تیب سے لگائیں اور دودھ کے مرکب کو اس پر انڈیل دیں
خشک میوہ اور کشمش اس پر چھڑکیں اور اس کو ایک سو اسّی ڈگری سینٹی گریڈ پر پینتالیس منٹ بیک کر یں
پھینٹی ہوئی کریم کے ساتھ پیش کر یں
اگر پسند ہو تو چاندی کے ورق سے سجائیں

More From Pudding, Bread Pudding , Bead Fingers, Bread Sweet Dishes