Bread Sauce Tips in Urdu - Bread Sauce Totkay - Tip No. 1169

Urdu Totkay Bread Sauce بریڈ سوس (Tip No. 1169) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Double Roti And Bread Slice in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Bread Sauce Recipe In Urdu

بریڈ سوس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1169

اجزا:
دودھ آدھ کلو
ڈبل روٹی کے ٹکڑے دو عدد
مکھن دو چمچے
نمک کالی مرچ حسب ضرورت
ترکیب:
دودھ میں پیاز اور لونگ کپڑے میں باند ھ کر ابا لیں۔ خوشبو آنے پر پیاز اور لونگ نکال لیں۔ ڈبل روٹی کے ٹکڑوں میں پیس کر دودھ میں ڈال کر ابالیں۔ ساتھ ساتھ دودھ ہلاتے رہیں ڈبل روٹی پھول جائے اور سوس گاڑھی ہو جائے تو مکھن ڈال لیں۔ پھر نمک اور کالی مرچ ملا کر اتار لیں بریڈ سوس تیار ہے۔

More From Double Roti And Bread Slice