Broast Chicken Tips in Urdu - Broast Chicken Totkay - Tip No. 3418

Urdu Totkay Broast Chicken بروسٹ چکن (Tip No. 3418) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Broast Chicken Recipe In Urdu

بروسٹ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3418

اشیاء:
مرغی سواسے ڈیڑھ کلو
پسی ہوئی رائی آدھا چائے کا چمچہ
میدہ اور کارن فلور تین تین کھانے کا چمچہ
ہرا دھنیا حسب ضرورت
بیکنگ پاؤڈر پون چائے کا چمچہ
لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
دوسٹر سوس چار کھانے کے چمچے
نمک حسب پسند
ترکیب:
پہلے مرغی کو صاف کر کے ٹکڑے کر لیں۔ پھر اس میں تمام مصالحے اچھی طرح لگا دیں اور تین چار گھنٹہ تک رکھ دیں۔ اب اس میں آلو کے چپس بنا کر شامل کر دیں اور ہرے دھنیے کی پتیاں توڑ کر ڈال دیں اور سب کو اچھی طرح ملا لیں۔ پھر اس کو گھی میں فرائی کر لیں۔ فرائی پین میں گھی ڈالیں اور مرغی کے ایک ایک ٹکڑے کو تلتے جائیں اور ہلکی سی سرخی آنے پر نکال لیں اور ڈش میں سجا کر تناول فرمائیں۔ یہ بہت ہی لذیذ مرغی ثابت ہو گی۔

More From Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken