Bun Kabab Tips in Urdu - Bun Kabab Totkay

بن کباب کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Bun Kabab Recipe In Urdu

قیمے میں مسٹرڈ پیسٹ نمک انڈا باریک کتری ہوئی پیاز، کارن فلور اور وائٹ پیپر شامل کر کے کباب کی شکل میں ٹکیہ بنالیں
انڈے کو پھینٹ کر کباب کی تکیہ پہلے انڈے میں ڈپ کریں اور پھر بریڈ کرمنبر لگائیں
دو تین بار اس عمل کو ہر کباب کے ساتھ دہرائیں
پھر ڈیپ فرائی کر کے نکال لیں اور بوئلڈ بروکلی کے ساتھ سرو کریں

More From Punjabi Samosa, Pakora, Kabab And Snacks - مزید