Butterfly Shrimp Tips in Urdu - Butterfly Shrimp Totkay - Tip No. 1151

Urdu Totkay Butterfly Shrimp بٹر فلائی شرمپ (Tip No. 1151) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chinese Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Butterfly Shrimp Recipe In Urdu

بٹر فلائی شرمپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1151

اجزا:
انڈے دو عدد
کارن فلور 50گرام
ادرک 50گرام
ہر ا پیاز 50گرام
جھینگے 500گرام
سوس ایک بڑا چمچ
اجینو موتو حسب ذائقہ
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
ادرک پیاز چھیل کر باریک کچل کر رکھ لیں ۔ انڈوں کو پھینٹ کر ان میں کارن فلور ملائیں اور اچھی طرح مکس کر لیں۔ پھر اس میں اجینو موتو بھی شامل کر دیں۔ اس کے بعد جھینگوں کو صاف کر کے پانی سے دھوئیں اور خشک ہونے پر سوس لگائیں۔ اب ایک برتن میں گھی ڈال کر چولحے پر رکھیں اور گرم ہو جانے پر جھینگوں کو انڈے والے آمیزے میں خوب اچھی طرح ڈبو کر گھی والے برتن میں ڈال دیں۔ جب ان کی رنگت سرخ مائل ہو جائے تو گھی نتھار کر باہرنکال لیں اور پلیٹ میں ڈال کر گرم گرم پیش کریں۔

More From Chinese Food