Canteen Tamatar Sauce Tips in Urdu - Canteen Tamatar Sauce Totkay

کینیڈین ٹماٹر ساس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Canteen Tamatar Sauce Recipe In Urdu


اجزاء:
ٹماٹر 500گرام
ہرادھنیا 100گرام
گھی 100گرام
ہرادھنیا 10گرام
ہری مرچیں 25گرام
ادرک 10گرام
نمک ،سرخ مرچ حسب منشاء
طریقہ:
ادرک پیاز چھیل کر باریک چھیل لیں ۔ہرے دھنیے کی پتیاں الگ کر لیں۔ہری مرچیں دھو کر کاٹ لیں۔اسکے بعد ایک
برتن میں گھی ڈال کر پیاز سرخ کریں پھر اس میں مرچیں ،ٹماٹر ،ہرادھنیا ،ادرک اور سرخ مر چیں ڈال کر ساتھ ہی نمک بھی ڈال
دیں۔آ نچ انتہائی ہلکی رکھیں اور ٹماٹروں کے اپنے ہی پانی میں تمام اجزاء کو بھونیں ۔جب بھون جائیں تو برتن کو چولہے
سے نیچے اتار کر گہری ڈش میں ڈالیں۔ٹماٹرساس تیار ہے ۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید