Cantonese Style Chicken Tips in Urdu - Cantonese Style Chicken Totkay - Tip No. 4742

Urdu Totkay Cantonese Style Chicken کینٹونیز اسٹائل چکن (Tip No. 4742) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Worldwide Food in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Cantonese Style Chicken Recipe In Urdu

کینٹونیز اسٹائل چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4742

پہلے چکن تھائی کو بون لیس کر کے جولین کاٹ لیں
بے بی کارن، کالے مشروم اور بٹن مشروم کو بھی لمبائی میں کاٹ لیں
پین میں تیل گرم کر کے لہسن کا پیسٹ شامل کریں
جب لہسن کا پیسٹ پکنا شروع ہوجائے تو اس میں چکن شامل کر کے اتنا فرائی کریں کہ چکن گولڈن ہوجائے
پھر اس میں بمبو شوٹ، بٹن مشروم، کالے مشروم، ہری پیاز اور بے بی کارن شامل کر کے مکس کریں اور ایک سے دو منٹ پکائیں
پھر اس میں فش سوس، براؤن شوگر، اویسٹر سوس، نمک اور پسی کالی مرچ شامل کر کے ایک سے دومنٹ تک مزید پکائیں
اب پانی شامل کر یں
کارن فلور کو تھوڑے سے پانی میں حل کر کے سوس کو گاڑھا کرلیں
کسی بھی طرح کے چاولوں کے ساتھ گرم گرم سروکریں

More From Worldwide Food