Capsino Ice Cream Tips in Urdu - Capsino Ice Cream Totkay

کیپ سینو آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Capsino Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
پسی ہوئی دار چینی ٹی سپون
کافی پاؤڈر دو ٹیبل سپون
پھینٹی ہوئی کریم دو کپ
چینی دو کپ
ونیلا ایکسٹر یکٹ دو ٹی سپون
ترکیب:
درمیانے سائز کے سوس پین میں پھینٹے ہوئے انڈے، دودھ ، براؤن شوگر اور کافی ملائیں۔ دھیمی آنچ پر پکائیں اور ہلاتے جائیں۔ اس میں ہاف اینڈ ہاف اور پھینٹی ہوئی کریم شامل کر دیں۔ آئس کریم کنستر میں ڈال کر جما لیں۔

More From Homemade Icecream - مزید