Caramelized Chicken Tips in Urdu - Caramelized Chicken Totkay

کریملائزڈ چکن کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Caramelized Chicken Recipe In Urdu

گارلک پیوری میں ادرک ملالیں
دیگچی میں تیل گرم کرکے دار چینی اور الائچیاں بھونیں‘پھر پیاز سنہری کریں
اس میں مرغی ‘ادرک‘لونگیںہلدی‘لال مرچ‘زیرہ دھنیا اور نمک ملا کر پکائیں
پھر پانی‘گارلک پیوری کا آمیزہ اور ٹماٹر ملا کر ہلکی آنچ پر رکھ دیں
مرغی گل جائے تو ہری مرچیں اور کڑھی پتے ڈال کر دَم پر رکھ دیں
مزیدار مرغی ڈش میں نکالیں اور کالی مرچ چھڑکیں
اسے ہرے دھنئے اور ہری مرچ سے سجا کر پیش کریں

More From Pakistani Murgh - مزید