Gajar Ka Halwa Tips in Urdu - Gajar Ka Halwa Totkay - Tip No. 3721

Urdu Totkay Gajar Ka Halwa گاجر کا حلوہ (Tip No. 3721) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Halwa Jaat in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Gajar Ka Halwa Recipe In Urdu

گاجر کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 3721

گاجر وں کو چھیل کر اس کا درمیانی سخت حصہ نکال دیں اور پھر گاجروں کو کدوکش کر لیں
انہیں دودھ میں ڈال کر چولہے پر رکھ دیں
جب دودھ گاجروں میں حل ہو جائے تو چینی ڈال کر خشک کر لیں
اب فرائنگ پین یا کڑاہی میں الائچی کے دانے ڈال کر انہیں تپنے دیں اور پھر کھویا ڈالیں اور اچھی طرح بھونیں
اس پر گاجر یں ڈالیں اور بھونتے جائیں
جب تک کہ گاجر گھی چھوڑ دے اور خوشبو آنے لگے
ثابت بادام اور کیوڑہ ڈالیں اور نیچے اتار لیں
بچے ہوئے بادام اور پستہ کاٹ کر حلوے کے اوپر چھڑک لیں اور اس پر چاندی کے ورق لگا دیں

More From Halwa Jaat