Gajar Ka Murabba Tips in Urdu - Gajar Ka Murabba Totkay

گاجر کا مربہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gajar Ka Murabba  Recipe In Urdu


اشیاء:۔
عمدہ گاجریں ایک کلو گرام
شہد آدھا کلو
پانی ایک لیٹر
ترکیب:۔
سرخ عمدہ گاجریں چھیل کر لمبائی کے رخ درمیاں سے دو حصے کر لیں۔ درمیانی سخت حصہ نکال پھینکیں۔ اب گاجروں کو پانی میں ڈال کر تین گھنٹے تک ۲۰۰ ڈگری فارن ہائیٹ پر پکائیں۔ اس دوران کسی اور برتن میں ایک لیٹر پانی ابال کر اتار لیں۔ کچھ دیر بعد اس میں شہد ڈال کر حل کر لیں۔ گاجریں مقررہ وقت تک مقررہ درجہ حرارت پر پک جائیں تو اتار لیں۔ گاجریں نکال کر کسی مرتبان میں ڈال دیں۔ اب ا میں تیار شدہ شہد کا شربت اتنی مقدار میں ڈالیں کہ گاجریں اس میں ڈوب جائیں۔ ڈھکن بند کر کے چھوڑ دیں۔ مربہ تیار ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba - مزید