Gajar Pulao One Tips in Urdu - Gajar Pulao One Totkay

گاجر پلاؤ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Gajar Pulao One Recipe In Urdu

اشیاء:
گاجر دو کپ باریک کٹی
گرم مصالحہ ایک چمچ
چاول ایک کپ
تیز پات دو عدد
ہری مرچ حسب پسند
ادرک ایک چھوٹا ٹکڑا
نمک حسب ذائقہ
گھی حسب ضرورت
ترکیب:
فرائنگ پین میں گھی گرم کر کے مرچ اور تیز پات کو فرائی کر یں اور گاجر ، گرم مصالحہ پاؤڈر، نمک اور دو پیالی پانی ملائیں اور چاولوں کو تیز آنچ پر پانچ منٹ تک پکنے دیں۔ تیار ہونے پر ہرے دھنیے کی باریک کٹی ہوئی پتیاں چھڑک کر مہمانوں کو پیش کریں۔

More From Biryani Aur Pulao - مزید