Kali Flower Italiano Tips in Urdu - Kali Flower Italiano Totkay - Tip No. 885

Urdu Totkay Kali Flower Italiano کالی فلاور اٹالیانو (Tip No. 885) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about European Dishes in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Kali Flower Italiano Recipe In Urdu

کالی فلاور اٹالیانو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 885

اجزاء:
فرنچ ڈالیسنگ 2کھانے کے چمچ
کٹا ہوا ایک کھانے کے چمچ
لہسن پسا ہوا ذرا سا
گوبھی کا پھول چھوٹا ایک عدد
تازہ کٹی ہوئی سبزمرچ 2کھانے کے چمچ
ٹماٹر چھوٹے 6عدد
نمک حسب ضرورت
تیار کرنے کے طریقہ:
ڈالیسنگ میں لہسن اور پیاز ملا کر نرم ہونے تک پکائیں پھر تین چمچے پانی کے ساتھ گوبھی کا پھول بھی ڈال دیں پھر ڈھک کر ہلکی آگ پر دس منٹ پکنے دیں ۔مرچیں ڈال کر مزید 5منٹ پکائیں ۔پھر ٹماٹر ڈال کر مکس کریں اور آگ بند کر دیں ۔ آخر میں نمک چھڑک دیں۔

More From European Dishes