Chaat Khara Dar Too Green Pancake Tips in Urdu - Chaat Khara Dar Too Green Pancake Totkay

چٹخارہ دار ٹوگرین پین کیک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chaat Khara Dar Too Green Pancake Recipe In Urdu

اجزاء:
رول کئے ہوئے جوء ایک کپ
گیہوں کپ
دودھ ایک کپ
انڈہ ایک عدد
آٹا 3/4کپ
بیکنگ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
خشک ادرک پاؤڈر 1چائے کا چمچ
دار چینی پاؤڈر 1چائے کا چمچ
لونگ (پسے ہوئے) 1چائے کا چمچ
نمک ایک چائے کا چمچ
خالص تیل برشنگ کیلئے
ترکیب:
تیل کے سوا تمام اجزاء کو گرائنڈ کر یں حتیٰ کہ وہ باہم مل جائیں۔ ایک تویٰ اتنا گرم کر یں کہ پانی کا قطرہ اُوپر ڈالنے سے بکھر جائے اُس پر برش کی مدد سے تھوڑا سا تیل لگا دیں۔ وقفے وقفے سے گرائنڈ کیا ہوا آمیزہ کپ کے برابر توے پر ڈالیں۔ توے کو حرکت دیتے ہوئے دس سنٹی گریڈ قطرے کے پین کیک تیار کر یں ، اتنا پکانا ہے کہ توے کی سطح پر بلبلے سے بننے لگیں اور آمیزہ کی نچلی سطح براؤن ہو جائے، اندازاََدو سے تین منٹ کافی ہوں گے۔ کسی چوڑے پھل کے چمچ سے پین کیکس کو الٹا ئیں اور مزید دو منٹ تک اتنا پکائیں کہ سب اجزاء اچھی طرح پک جائیں اور آمیزے کا رنگ گولڈن براؤن ہو جائے۔

More From Cake, Brownies, Pan Cake, Pudding - مزید