Champ Adrak Tips in Urdu - Champ Adrak Totkay - Tip No. 1561

Urdu Totkay Champ Adrak چانپ ادرک (Tip No. 1561) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Baked Dishs in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Champ Adrak Recipe In Urdu

چانپ ادرک کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1561

اشیاء:
چانپیں چار عدد
سویا سوس دو کھانے کے چمچ
لہسن دو ٹکڑے
تیل تین کھانے کے چمچ
ادرک پیسٹ دو چائے کے چمچ
سفید سرکہ دو کھانے کے چمچ
کارن فلور دو چائے کے چمچ
چار چائے کے چمچ
ترکیب:
ادرک، سفیدسرکہ، لہسن اور کارن فلور کو آپس میں ملا دیں۔ پھر اس آمیزے کو چانپوں میں ملا کر ایک گھنٹے کے لئے علیحدہ رکھ دیں۔ اوون ٹرے میں ہلکا ہلکا تیل لگا کر چانپیں اس میں ڈال کر اوون میں پکنے کے لئے رکھ دیں۔ تھوڑی تھوڑی دیر بعد پلٹتے رہیں۔ جب چانپیں دونوں جانب سے سنہری ہو جائیں تو نکال لیں۔ پھر اس میں سویا سوس اور چینی ملا کر دو بارہ اوون میں رکھ دیں۔ خشک ہونے پر نکال کر پیش کریں۔

More From Baked Dishs