Champ Roast Tips in Urdu - Champ Roast Totkay - Tip No. 4100

Urdu Totkay Champ Roast چانپ روسٹ (Tip No. 4100) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Mutton Roast And Beef Roast, Baked Mutton in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Champ Roast Recipe In Urdu

چانپ روسٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4100

دہی میں پو دینہ، خشک دھنیا، نمک، سبز مرچ، لال مرچ پاؤڈر ، ٹماٹر، ادرک پیسٹ، سرکہ، زیرہ پاؤڈر، انار دانہ شامل کر دیں
اس میں چانپ کی بوٹیاں ڈال کر اچھی طرح تمام مصالحہ بوٹیوں پر لگا دیں اور آدھے گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ دیں
فریج سے نکالنے کے بعد ایک دیگچی میں ڈال کر ہلکی آنچ پر پکائیں یہاں تک کہ گوشت گل جائے اور پانی بالکل خشک ہو جائے
انڈوں کو پھینٹ کر چٹکی بھر نمک شامل کر لیں
اب چانپوں کے ٹھنڈا ہونے دیں
تیل گرم کر کے ہر ایک چانپ کو انڈا لگا کر تل لیں
براؤن ہونے پر ایک ڈش میں نکال لیں
سلاد اور پو دینے کی چٹنی کے ساتھ پیش کر یں

More From Mutton Roast And Beef Roast, Baked Mutton