Chanay Aur Podinay Ka Soup Tips in Urdu - Chanay Aur Podinay Ka Soup Totkay

چنے اور پودینے کا سوپ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chanay Aur Podinay Ka Soup Recipe In Urdu

کابلی چنے رات بھر کیلئے بھگو دیں
اگلی صبح پریشر کُکر میں ڈال کر نمک کے ساتھ ابال لیں
چنے گل جائیں تو ان کو ٹھنڈا کرلیں
اب بلینڈر میں چنے اور 1چائے کا چمچ پودینہ ڈال کر باریک پیسٹ بننے تک بلینڈ کرلیں
ایک سوس پین میں چنوں کی پری اور 2 کپ پانی ڈال کر ابالیں
ابال آنے پر سیاہ مرچ پاؤڈر اور نمک شامل کر کے سوپ کے گاڑھا ہونے تک درمیانی آنچ پر پکائیں
سوپ تیار ہوجائے تو سرونگ باؤل میں نکالیں اور باقی بچے ہوئے پودینے سے گارنش کر کے سرو کریں

More From Lentil Soup - مزید