Chanay Ki Daal Gosht Tips in Urdu - Chanay Ki Daal Gosht Totkay

چنے کی دال، گوشت کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chanay Ki Daal Gosht Recipe In Urdu

اشیاء:
گوشت آدھا کلو
گھی آدھا کپ
لہسن 8جوئے
دال چنا ایک پاؤ
پیاز چار عدد
ہرا مصالحہ حسب پسند
ترکیب:
مصالحے اچھی طرح پیس لیں۔ گوشت دھو کر خشک کر لیں۔ گھی میں پسا مصالحہ، گوشت، پانی ڈال کر پکنے کے لئے رکھ دیں جب گوشت نیم گل جائے تو پانی خشک کر کے بھون لیں۔ پھر دال ڈال دیں اور مزید بھونیں۔ اب اس میں اتنا پانی ڈالیں کہ دال آسانی سے گل جائے۔ تیار ہونے پر گرم مصالحہ چھڑک کر تناول فرمائیں۔

More From Chana Daal - مزید