Chanay Aur Matron Ka Salad Tips in Urdu - Chanay Aur Matron Ka Salad Totkay - Tip No. 863

Urdu Totkay Chanay Aur Matron Ka Salad چنے اور مٹروں کا سلاد (Tip No. 863) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Matar in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chanay Aur Matron Ka Salad Recipe In Urdu

چنے اور مٹروں کا سلاد کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 863

اجزاء:
گوبھی ڈنٹھل کے بغیر 500گرام
کابلی چنے 440گرام
کھیرا پتلے سلائس ایک عدد
سفید لوبیا 125گرام
کا ہو کے پتے چند تھوڑے سے
نمک اور کالی مرچ حسب ذائقہ
ڈریسنگ کے لئے:
کاہوکے پتے 90گرام
پیاز باریک کترا ہوا ایک کھانے کا چمچ
کھٹی کریم آدھا کپ
زتیون کا تیل 2کھانے کے چمچ
سفید سرکہ ایک کھا نے کے چمچ
تیا رکرنے کا طریقہ:
ایک برتن میں پانی اور نمک ڈال کر اس میں گوبھی کے چھوٹے چھوٹے پھول کاٹ کر ڈالیں اور انہیں ابالیں ۔ جب پانی کھولنے لگے تو دومنٹ بعد نکال لیں ۔ اب اس گوبھی کو ٹھنڈے پانی میں دھو لیں ایک ٹرے میں رکھ دیں۔ پھر اس ٹرے میں باقی اجزاء بھی ڈال دیں ۔ اب ڈریسنگ تیار کریں ۔ تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔ ڈریسنگ تیا رہے ۔ اسے سلاد کے اوپر ڈال کر کھائیں ۔

More From Matar