Chanay Ki Daal Kay Parathay Tips in Urdu - Chanay Ki Daal Kay Parathay Totkay

چنے کی دال کے پراٹھے کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chanay Ki Daal Kay Parathay Recipe In Urdu

دال دھو کر آدھ گھنٹے کے لئے بھگو دیں
سوس پین میں تھوڑے سے تیل میں پیازوں کو سنہری کر لیں
ایک پیالی پانی اورنمک ڈالیں اور دال ڈال کر گلا لیں
دال گل جائے تو اسے باریک پیس لیں اورپسی ہوئی دال میں گرم مصالحہ اور ادرک، سبز مرچ (کٹی ہوئی) اور سبز دھنیا باریک کتر کر ڈالیں
گندھے ہوئے آٹے کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں
ایک پیڑابیل کر تھوڑی سی دال ڈالیں اور دوسرا بیل کر کنارے ملا کر روٹی کو مزید بیلیں
دھیمی آنچ پر روٹی کو دونوں طرف سے گھی ڈال کر سرخ کر لیں

More From Punjabi Roti, Paratha And Bhatoora - مزید