Chanay Ki Daal Masala Tips in Urdu - Chanay Ki Daal Masala Totkay

چنے کی دال مصالحہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chanay Ki Daal Masala Recipe In Urdu

دال کو صاف کر کے پانی میں ڈال کر 30 منٹ کے لئے بھگو دیں
ایک پتیلی میں دال ڈال کر اس میں نمک، کٹی لال مرچیں، لہسن، ادرک پیسٹ، ثابت گرم مصالحہ، پیاز اور حسب ضرورت پانی شامل کر کے دال کے گل جانے تک پکائیں
اس کے بعد اس میں پو دینہ، ہری مرچیں اور گرم مصالحہ پاؤڈر ڈال دیں
فرائنگ پین میں تیل گرم کر کے اس میں پیاز ڈال کر براؤن کر یں اور دال پر اس کابگھار لگا دیں
مزیدار چنے کی دال مصالحہ تیار ہے

More From Chana Daal - مزید