Charga Roast Tips in Urdu - Charga Roast Totkay - Tip No. 4396

Urdu Totkay Charga Roast چرغہ روسٹ (Tip No. 4396) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Charga Roast Recipe In Urdu

چرغہ روسٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4396

سب سے پہلے مرغی کو دھو کر سرکہ، زردہ کا رنگ اور نمک لگائیں
پھر لیموں کا رس نکال کر مرغی میں اچھی طرح مل دیں
اس کے بعد ادرک ، لہسن اور باقی مصالحہ لا کر چار گھنٹہ کے لئے ڈھانک کر رکھ دیں
فرج میں رکھیں تو زیادہ بہتر ہوگا
کھانا نکالنے سے تھوڑی دیر پہلے کڑھائی میں تیل گرم کر یں اور مصالحہ ملی مرغی کو ہلکی آنچ میں ڈیپ فرائی کر لیں

More From Chargha, Chicken Steamed And Broasted Chicken