Chatkhara Dar Aloo Tips in Urdu - Chatkhara Dar Aloo Totkay

چٹخارہ دار آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chatkhara Dar Aloo Recipe In Urdu

تمام مصالحوں کی پیسٹ بنا لیں
پیسٹ کو آلوؤں کے قتلوں پر لگائیں
تیل گرم کر یں اور آلوؤں کے سلائیسز تیل میں احتیاط سے رکھیں
پین کو ڈھک دیں اور بغیر پانی کے ہلکی آنچ پر گلا لیں
چمچہ کبھی کبھی چلائیں

More From Potato - مزید