Aam Ki Chatni Tips in Urdu - Aam Ki Chatni Totkay - Tip No. 700

Urdu Totkay Aam Ki Chatni آم کی چٹنی (Tip No. 700) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Aam Ki Chatni Recipe In Urdu

آم کی چٹنی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 700


اجزاء:
آم کے ٹکڑے 3پاؤنڈ
چینی 2پاؤنڈ
نمک 2اونس
گرم مصالحہ 1اونس
سرخ مرچ ڈیڑھ اونس
ادر ک تازہ 1اونس
پیاز 4اونس
لہسن 1اونس
سرکہ 8اونس
طریقہ:
آم کے ٹکڑوں کو نرم کرنے کے لئے تھوڑے سے پانی میں جوش دیں ۔پھر حسب ذائقہ چینی اور نمک ملائیں ۔گرم مصا لحہ،
ادرک ،سرخ مرچ،لہسن اور پیا ز کو ململ کے کپڑے میں باندھ کر پوٹلی بنائیں اور محلول میں ڈال دیں ۔اسے اچھی طرح پکاتے
رہیں۔ حتی کہ آنچ 222 فارن ہیٹ تک پہنچ جائے ۔مصالحہ کی پاٹلی نچور لیں ۔اور سرکہ ڈالیں ۔گاڑھا ہونے تک پکانے
کے بعد اس کو اتارلیں ۔جرثیب سے پاک کھلے منہ والی بوتلوں بھر دیں۔ٹھنڈا ہونے پر کارک لگا دیں اور حسب ضروت استعمال کریں۔
ِ

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba