Chatni Tamatar One Tips in Urdu - Chatni Tamatar One Totkay - Tip No. 1268

Urdu Totkay Chatni Tamatar One چٹنی ٹماٹر (Tip No. 1268) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatni Tamatar One Recipe In Urdu

چٹنی ٹماٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1268

اشیاء:
ٹماٹر آدھا کلو گرام
چینی ایک پاؤ
کشمش آدھا پاؤ
سرکہ آدھا پاؤ
پانی ایک پاؤ
سبز مرچ دو عدد
نمک حسب پسند
ترکیب:
سب سے پہلے ٹماٹروں کو اچھی طرح سے کاٹ لیں اور پھر ایک پاؤ پانی ڈال کر ان کو اچھی طرح سے ابال لیا جائے۔ جب یہ مکمل طور پر ابل جائیں توان کو باریک کپڑے میں چھان لیں اور اس چھنے ہوئے رس میں سرکہ، نمک، مرچیں اور شکر یا چینی پیس کر ملا لیں ۔ دیگچی کو چولہے پر چڑھا دیں اور پکنے دیں ۔ جب یہ رس خوب گاڑھا ہو جائے تو اس میں کشمش ڈال دیں اور نیچے اتار لیں ۔ نہایت ہی لذیذ اور عمدہ تریب چٹنی تناول فرمائیں۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba