Chatni Tamatar Methi Tips in Urdu - Chatni Tamatar Methi Totkay - Tip No. 1276

Urdu Totkay Chatni Tamatar Methi چٹنی ٹماٹر میتھی (Tip No. 1276) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatni Tamatar Methi Recipe In Urdu

چٹنی ٹماٹر میتھی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1276

اشیاء:
ٹماٹر ایک کلو گرام
چینی دو عدد کپ
نمک حسب ضرورت
مرچ حسب پسند
ترکیب:
ٹماٹر اور سرخ مرچیں سخت ہو نی چاہئیں کیونکہ کچے ٹماٹروں کی چٹنی مزیدار نہیں بنے گی۔ سب سے پہلے ٹماٹروں کو دھو کر باریک کاٹ لیا جائے اور پھر ایک دیگچی میں اس قدر پانی ڈالیں کہ ٹماٹر آسانی سے گل جائیں اور جب ٹماٹر گل جائیں تو چھان کر چینی کے ساتھ اچھی طرح پکا لیں اور نمک وسرخ مرچ پسند کے مطابق ڈال دیں جب محلول گاڑھا ہو جائے تو اتار کر ٹھنڈا کر لیں ۔ بہت ہی عمدہ اور ذائقے سے بھر پور چٹنی تیار ہو گی۔ مزے سے تناول فرمائیں ۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba