Chatpate Allo Tips in Urdu - Chatpate Allo Totkay - Tip No. 4764

Urdu Totkay Chatpate Allo چٹ پٹے آلو (Tip No. 4764) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Potato in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chatpate Allo Recipe In Urdu

چٹ پٹے آلو کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4764

ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں
آئل دھیمی آنچ پر گرم کریں
آئل میں آلو فنگرز ڈیپ فرائی کریں حتیٰ کہ وہ سنہری براؤن بن جائیں اور بخوبی پک کر تیار ہو جائیں
انہیں آئل جذب کرنے والے کاغذ پر نچوڑ کر ایک جانب رکھ دیں
پسی ہوئی سرخ مرچ۔ پسا ہوا سوکھا دھنیا۔ پسا ہوا زیرہ۔ تِل۔ امچور اور نمک ایک پیالے میں باہم یکجا کرنے کے بعد انہیں بخوبی مکس کریں
آلو۔ سبز مرچیں اور دھنیا شامل کریں اور بخوبی مکس کریں اور ایک جانب رکھ دیں
سرسوں کا تیل (Mustard Oil) گرم کریں۔ اسے ایک پین میں گرم کریں حتیٰ کہ یہ دھواں دینے لگے
اس میں ہینگ شامل کریں اور تقریباً 10 سیکنڈ تک چمچ ہلاتے رہیں
کیپ سی کم (Capsicum) شامل کریں اور 2 تا 3 منٹ تک بھونیں
آلو مکسچر شامل کریں اور 2 تا 3 منٹ تک آہستگی کے ساتھ اچھالیں
پوریوں اور آم کے آچار کے ہمراہ گرما گرم ہی کھانے کے لیے پیش کریں

More From Potato