Chat Pati Tips in Urdu - Chat Pati Totkay

چٹ پٹی آلو چاٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chat Pati Recipe In Urdu

آلو چھوٹے چھوٹے مربع ٹکروں میں کاٹ لیں
لہسن اور سبز مرچیں بہت باریک کاٹیں اور تیل میں بھونیں
صرف مرچوں کا رنگ بدلے سرخ نہیں کرنی
لہسن بھی ساتھ ہی ہلکا بھونا جائے گا
زیرہ توے پر بغیر گھی کے بھونیں
پھر موٹا موٹا کاٹ لیں اور آلوؤں کے ساتھ ملائیں
اب جس تیل میں لہسن اور سبز مرچیں ہلکی بھونی گئی ہیں آلوؤں پر ڈال دیں
کانٹے سے ہلائیں تاکہ آلو نہ ٹوٹیں
اس کے بعد باقی سب چیزیں ڈال کر دوتین منٹ دم پر رکھیں
گرم گرم ہی پیش کریں

More From Chaat - مزید