Chawal Aur Keema Mirchain Tips in Urdu - Chawal Aur Keema Mirchain Totkay - Tip No. 1110

Urdu Totkay Chawal Aur Keema Mirchain چاول اور قیمہ مرچیں (Tip No. 1110) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Biryani, Rice, Chawal in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chawal Aur Keema Mirchain Recipe In Urdu

چاول اور قیمہ مرچیں کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1110

اجزاء:
سبز پہاڑی مرچ 4 عدد
چاول 150گرام
قیمہ آدھی پیالی
پیاز ایک عدد
پنیر 4 ٹکڑے
ٹماٹر 4عدد
سبز مرچ 2 عدد
سرخ مولی 2 عدد
سیاہ مرچ ٹی سپون
ترکیب:
چاول اور قیمہ الگ الگ نمکین پانی میں ابال لیں ۔ پہاڑی مرچ دھو کر اندر کا گودا تیز چھری سے نکال لیں ۔ ابلے ہوئے قیمے کو سل پر پیس لیں اور ایک برتن میں پسا ہوا قیمہ چاول سیاہ مرچ ملائیں ۔ اب یہ آمیزہ پہاڑی مرچوں میں بھر دیں ۔برتن میں تین ٹماٹر کاٹ کر چولحے پر رکھیں اور اس میں مرچیں ڈال کر برتن کو ڈھک دیں ۔ ٹماٹر کا پانی خشک ہو جائے تو مرچیں نکال لیں اور ڈش میں رکھ کر ہر ی مرچ پر پنیر کا ایک ٹکڑا اور اس پر ٹماٹر کا ایک قتلہ رکھ دیں ۔ارد گرد سبز مرچ سرخ مولی اور پسند کے مطابق سلاد کے پتے کاٹ کر سجا دیں۔

More From Biryani, Rice, Chawal