Chawalon Ka Atta Tips in Urdu - Chawalon Ka Atta Totkay - Tip No. 2280

Urdu Totkay Chawalon Ka Atta چاولوں کا آٹا (Tip No. 2280) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Pakistani Cuisine in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Chawalon Ka Atta Recipe In Urdu

چاولوں کا آٹا کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 2280

اجزا
چاولوں کا آٹا دو پیالی
آلو(باریک کٹا ہوا) ایک عدد
مونگ کی دال(رات کو بھگو دیں) آدھی پیالی
کری پتہ 8عدد
سبز مرچیں (باریک کاٹ لیں) دو عدد
ثابت لال مرچ دو عدد
تیل ایک کھانے کا چمچ
مسٹرڈ ثابت چوتھائی چائے کا چمچ
پانی ڈیڑھ پیالی
ٹماٹر، پیاز اور سبز دھنیا کٹے ہوئے حسب ضرورت
ترکیب:
تیل گرم کر کے مسٹرڈ کڑکڑا لیں۔ کری پتہ، لال مرچ، سبز مرچ، آلو کے ٹکڑے اور مونگ کی دال شامل کر یں۔ دھیمی آنچ پر پکا کر آلو اور مونگ کی دال گلا لیں۔ چاولوں کا آٹا اور نمک ڈال کر اچھی طرح مکس کر یں۔ پانی شامل کر یں۔ آمیزے کو خشک کر لیں۔ پیاز اور ٹماٹر کے سلائس اور دھنیا کے پتوں سے آرائش کر یں۔

More From Pakistani Cuisine