Cheese Finger Tips in Urdu - Cheese Finger Totkay - Tip No. 401

Urdu Totkay Cheese Finger چیز فنگرز (Tip No. 401) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Snacks in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Cheese Finger Recipe In Urdu

چیز فنگرز کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 401

(CHEESE FINGERS)
تیاری کے لیے درکار وقت : 10 منٹ
پکانے کے لیے درکار وقت: 15 منٹ
اجزاء (چارافراد کے لیے)
# سفید ڈبل روٹی دو یا تین سلائس
# مکھن دو کھانے کے چمچ
#رائی تھوڑی سی(پسی ہوئی)
# پکا ہوا پنیر تین سے چار کھانے کے چمچ
# سرخ مرچ پاؤڈر حسب خواہش
# نمک و سیاہ مرچ حسبِ ذائقہ
ترکیب
۱۔ڈبل روٹی کے سلاز کو ایک طرف سے سینک لیں۔
۲۔اب انہیں ٹھنڈا ہونے دیں۔
۳۔بغیر سینکے حصے پر مکھن لگائیں اور تھوڑی سی رائی پھیلا دیں۔ کش کیا ہوا پنیر ، نمٹ او سیاہ مرچ بھی چھڑک دیں۔
۴۔اب ان سلائز کو اس وقت تک سینکیں جب تک کہ پنیر پگھل جائے اور اس کی رنگت گندی ہو جائے۔ اب حسب ضرورت چاہیں تو ان پر تھوڑی سی سرخ مرچ (پسی ہوئی) چھڑک دیں۔
ان سلائز کو لمبا چوڑا کاٹ لیں اور گرم گرم پیش کریں۔

More From Snacks