Cheese Platter Tips in Urdu - Cheese Platter Totkay

چیز پلیٹر کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Cheese Platter Recipe In Urdu

ایک پیالے میں دوکھانے کے چمچے زیتون کا تیل، لیموں کا رس، اوریگینو، ہری پیاز، نمک اور تازہ سرخ مرچ ایک ساتھ ڈال کر مکس کر یں اور ایک طرف رکھ دیں
ایک فرائنگ پین کو تیز آنچ پر گرم کر یں اور جب وہ خوب گرم ہو جائے تو اس میں ایک کھانے کا چمچہ زیتون کا تیل ڈال کر پنیر ڈال کر ایک منٹ کے لئے پکائیں
اس کے بعد اس کو نکال کر پلیٹ میں رکھ دیں
اس پر تیار ڈریسنگ ڈالیں
اور یگینو اور لیموں کی قاشوں سے سجا کر سرو کر یں

More From Fast Food With Cheese - مزید