Cheesy Beef Slice Tips in Urdu - Cheesy Beef Slice Totkay - Tip No. 4052

Urdu Totkay Cheesy Beef Slice چیزی بیف سلائس (Tip No. 4052) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Fast Food With Cheese in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Cheesy Beef Slice Recipe In Urdu

چیزی بیف سلائس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 4052

چیڈر چیز اور کاٹیج چیز کو فوڈ پروسیسر میں ایک ساتھ گرائنڈ کر کے پیسٹ بنا لیں
اس کے بعد اس میں ہری پیاز، اور سرخ مرچ پاؤڈر ڈال کر ایک بار اور گرائنڈ کر لیں
گوشت کا ایک پارچہ رکھ کر اس پر تیار آمیزہ پھیلا دیں اور رول کی طرح فوائل کے ساتھ لپیٹ لیں
2 گھنٹے کے لئے فریج میں رکھ کر ٹھنڈا کر لیں
سرو کرنے سے پہلے انہیں احتیاط سے سلائس کر لیں اور پلیٹ میں رکھ کر پو دینے سے سجا کر سرو کر یں

More From Fast Food With Cheese