Cherry Chocolate Swirl Tips in Urdu - Cherry Chocolate Swirl Totkay

چیری چاکلیٹ سورل کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Cherry Chocolate Swirl Recipe In Urdu

اشیاء:
مارش میلو 16بڑے کپ
پھینٹی ہوئی کریم ایک کپ
کٹی ہوئی پیکنز کپ
دودھ کپ
کٹی ہوئی ماراشینو چیر یز کپ
چاکلیٹ سیرپ کپ
ترکیب:
درمیانے سوس پین میں مارش میلو اور دودھ ملا دیں۔ دھیمی آنچ پر چمچ چلاتے ہوئے پکائیں یہاں تک کہ مارش میلو گھل جائیں۔ پھینٹی ہوئی کریم ڈال دیں چیر یز اور پیکنز بھی ڈال دیں۔ 5*9انچ کے لوف پین میں انڈیل کر کپڑے یا پلاسٹک سے ڈھانپ دیں۔ فریزر میں فریز کر لیں۔ اسے تین گھنٹے فریزنگ ٹائم۔ چمچے سے چاکلیٹ سیرپ اس پر قطرہ قطرہ ٹپکائیں۔ چاکلیٹ سیرپ کو ہلانے کے لئے چوڑے پھل کی چھری چاقو استعمال کر یں۔

More From Chocolate And Coco - مزید