Cherry Ice Cream Tips in Urdu - Cherry Ice Cream Totkay

چیری آئس کریم کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Cherry Ice Cream Recipe In Urdu

اشیاء:
انڈوں کی زردیاں چھ عدد
دودھ تین کپ
چینی 3 1/1کپ
ترکیب:
ایک چھوٹے پیالے میں انڈوں کی زردیاں پھینٹیں یہاں تک کہ لیموں کے رنگ کی ہو جائیں۔ ایک بڑے سوس پین میں انڈوں کی پھینٹی ہوئی زردیاں، چینی، دودھ اور پھینٹی ہوئی کریم یکجا کر یں یہاں تک کہ آمیزہ پھینٹتے ہوئے گاڑھا ہو جائے ایک طرف رکھ دیں۔ چیریوں کو گرائنڈریا فوڈ پروسیسر میں چیریوں کی پیوری بنائیں۔ اس کو انڈوں کے آمیزے میں ڈال دیں اور انڈوں کا مکسچر بھی شامل کر دیں اور آئس کریم کنستر میں ڈال کر جما لیں۔

More From Homemade Icecream - مزید