Cherries Jubbly Tips in Urdu - Cherries Jubbly Totkay

چیر یز جوبلی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Cherries Jubbly Recipe In Urdu

اشیاء:
ونیلا آئس کریم ایک کوارٹ
اورنج جوس کپ
کسا ہوا اورنج کا چھلکا ایک ٹی سپون
پیٹڈ ڈارک سویٹ چیریز ایک کین (16اونس)
کرنٹ جیلی کپ
ترکیب:
پیس کرنے سے تین یا چار گھنٹے پہلے چھ بڑے یا 12چھوٹے آئس کریم کے گولے کورنی میں لگائیں۔ ایک بڑا آئس کریم کا گولایا دو چھوٹے آئس کریم کے گولے پیش کی جانے والی ڈشوں میں لگا کر رکھیں۔ ڈشوں کو ایک طشتری پر ترتیب دیں۔ ڈشیں اور طشتری فریزر میں رکھ دیں۔ اسی وقت ایک چھوٹے پیالے میں چیریز پر اورنج جوس اور اورنج کے چھلکے ڈالیں۔ ریفریجریٹر تین یا چار گھنٹے لگا دیں۔ پیش کرتے وقت درمیانہ سائز کی چافنگ ڈش میں جیلی دھیمی آنچ پر پکائیں۔ جب پگھل جائے اس میں چیریز، اورنج جوس اور اورنج کے چھلکے ڈال دیں۔ ہلکی آنچ پر پکائیں۔ یہاں تک کہ آمیزہ ابلنے لگے۔ اتار کر ٹھنڈا کر یں اور اس مواد کو پیش کی جانے والی ڈشوں پر ڈال کر پیش کر یں۔

More From Yummy Sweet Dish - مزید