Murabba Cherry Tips in Urdu - Murabba Cherry Totkay - Tip No. 1291

Urdu Totkay Murabba Cherry مربہ چیری (Tip No. 1291) - Kitchen and home tips in Urdu. Easy Totkay and Desi Totkay about Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba in Urdu. Everyday Gharelo Totkay for your daily life.

Murabba Cherry Recipe In Urdu

مربہ چیری کا آسان گھریلو ٹوٹکہ - ٹوٹکہ نمبر 1291

اشیاء :
چیری ایک ٹین
چینی ایک کپ
ترکیب:
سب سے پہلے ٹین میں چیری محفوظ کر لی جائے اور پھر اسے گرم پانی میں دو منٹ تک ڈال کر نکال لیں۔ اس کے بعد دو کپ پانی میں چینی کا قوام تیار کر لیا جائے۔ اور چیری اس میں ڈال دی جائے۔ جب قوام گاڑھا ہو جائے تو اتار کر مرتبان میں محفوظ کر لیں۔ نہایت ہی عمدہ ترین اور ذائقے سے بھر پور صحت بخش مربہ ہے۔

More From Chatni, Achar, Jam Jelly And Murabba