Cherry Mermaid Afang Biscuit Tips in Urdu - Cherry Mermaid Afang Biscuit Totkay

چیری مارملیڈ اسفنج بسکٹ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Cherry Mermaid Afang Biscuit Recipe In Urdu

اشیاء:
خمیر مکس آٹا 2کپ
گرم مسالہ 1چائے کا چمچ
شکر 6کھانے کا چمچ
چیری آدھا کپ
اورنج مارملیڈ 2کھانے کے چمچ
سکمڈ ملک تقرباََ پون کپ
مارجرین 4کھانے کے چمچ
مارملیڈ برش کیلئے حسب ضرورت
ترکیب:
1۔اوون کو F ْ400 پر گرم کر لیں ۔ پیٹس ٹرے کے بارہ سوراخوں میں تیل لگائیں ۔
2۔آٹے مسالے چینی اور میری کو آپس میں مکس کریں ۔
3۔مارملیڈکو دودھ میں ڈال کر مکس کریں اور خشک اجزاء اور ماجرین ڈال کر اچھی طرح مکس کر لیں ۔پھر چمچ کی مدد سے سارے آمیزے کو بیکنگ شیٹ کے سوراخوں میں بھر دیں ۔تقریباََ 20سے25منٹ بیک کریں جب سنہرے براؤن ہو جائیں تو نکال لیں ۔
4۔اسفنج بسکٹ باہر نکا لیں اور برش کی مدد سے مارملیڈ کی تہہ لگاکر پیش کریں ۔
غذائیت:
توانائی 154کیلوریز
چکنائی 3.66گرام
جاذب چکنائی 0.68گرام
کولیسٹرول 0.54ملی گرام
فائبر 0.69گرام

More From Baked Dishs - مزید