Chhuharon Ka Halwa Tips in Urdu - Chhuharon Ka Halwa Totkay

چھواروں کا حلوہ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chhuharon Ka Halwa Recipe In Urdu

اشیاء:
چھوارے آدھا کلو
دودھ ایک کلو
کیوڑہ تین چمچ
گھی ایک پاؤ
چینی ایک پاؤ
سبز الائچی 8عدد
بادام 12عدد
ترکیب:
چھوارے دھو کر چھری سے کاٹ لیں۔ گٹھلیاں علیحدہ نکال دیں۔ انہیں دودھ میں بگھو دیں۔ ایک گھنٹے بعددودھ مع چھوارے پکائیں دودھ خشک ہو جائے تو چھوارے پیس لیں۔ گھی گرم کر یں اور الائچی ڈال کر بھون لیں۔ اب اس میں چھوارے اور چینی ڈال کر بھونیں۔ چینی حل ہو جائے تو کیوڑہ دال دیں اور بادام کتر کر چھڑک دیں۔

More From Halwa Jaat - مزید