Chicken Ala King Tips in Urdu - Chicken Ala King Totkay

چکن الاکنگ کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Chicken Ala King Recipe In Urdu

ایک پتیلی میں مکھن گرم کریں
لہسن ڈالیں اور چکن ڈالیں اور بھون لیں
ایک الگ پین میں تھوڑا سا مکھن ڈال کر میدہ بھونیں
اس کے بعدکالی مرچ، نمک، یخنی ڈال کر وائٹ سوس تیار کر لیں
اب چکن میں مشروم، شملہ مرچ ڈال کر ہلکا بھون کر وائٹ سوس ڈالیں
گاڑھا ہونے پر اتار لیں
پارسلے ڈال کر سٹیم رائس کے ساتھ سرو کر یں

More From Worldwide Food - مزید