Murgh Aur Sabzi Tips in Urdu - Murgh Aur Sabzi Totkay

مرغ اور سبزی کا آسان گھریلو ٹوٹکہ

Murgh Aur Sabzi Recipe In Urdu

اشیاء:
مرغ کلو گرام(ابال لیں)
تیل دو کھانے کے چمچے
ہری پیاز تین عدد (کاٹ لیں)
بند گوبھی کے پتے چار عدد(کاٹ لیں)
آلو ایک عدد(ابلاہوا)
مٹر پیالی(ابلے ہوئے)
سویا سوس ایک کھانے کا چمچہ
اجینو موٹو ایک چٹکی
کالی مرچ چائے کا چمچہ
نمک چائے کا چمچہ
سرکہ چائے کا چمچہ
ترکیب:
تیل میں پیاز براؤن کر یں۔ اس میں مرغ ، گوبھی، آلو مٹر نمک، کالی مرچ سرکہ اور اجینو موٹو ڈال کر دم کریں۔پھر سویا سوس ڈال کر اتار لیں۔ ڈش تیار ہے۔

More From Chicken Aur Sabzi - مزید